“Urdu Motivational Quotes” is a collection of inspiring and uplifting quotes in the Urdu language. These quotes aim to motivate and encourage individuals to overcome challenges and achieve their goals. The Urdu quotes cover a variety of topics, including success, perseverance, determination, and positivity. By reflecting on these quotes, individuals can gain a fresh perspective on their lives and find the inspiration they need to move forward.

“زندگی آسان نہیں ہوتی اسے آسان بنایا جاتا ہے کچھ صبر کر کے کچھ برداشت کرکے اور بہت کچھ نظر انداز کر کے”

بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پہ بھی لکھی ہوتی ہیں۔

ہر مشکل چھوٹی ہوتی ہےجب اسے آپ مثبت انداز سے دیکھیں گے۔

مکمل انسان وہ ہے جس کے پاس نصیحت کے لیے الفاظ کے بجائے اخلاق،عمل اور بہترین کردار ہو۔

خاموشی سے محنت کریں اور اپنی کامیابی کو شور مچانے دیں۔

کامیابی حتمی نہیں ہے، ناکامی مہلک نہیں ہےاس شمار کو جاری رکھنے کی ہمت ہے۔

وقت ، اعتبار اور عزت ایسے پرندے ہیں جو اڑ جائیں تو واپس نہیں آتے۔

وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لیےلیکن زندگی دوبارہ نہیں ملتی وقت بدلنے کے لیے

زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پر سکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ ان نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہیں جو اللہ تعالی نے انہیں عطا کی ہے

کوئی سفر بھی لاحاصل نہیں ہوتا منزل نہ بھی ملے تو راستے بہت کچھ سیکھا دیتے ہیں

دعاؤں میں تاثیر آپ کی طلب سے آتی ہےاور تاخیر آپ کی بہتری کے لیے ہوتی ہے

This Was Best Urdu Motivational Quotes Which You Can Share Daily On Whatsapp, Facebook & Instagram. for more Quotes You Can Follow Our Facebook Page to Stay Updated Daily.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *