سمگلنگ میں ملوث افراد کا کورٹ مارشل ہوگا کاروائی کافیصلہ

Written by

in

,

وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمگلنگ میں ملوث افراد کا کورٹ مارشل ہوگا۔ آرمی چیف واضح ہدایت جاری کی ہے کہ سمگلنگ میں ملوث افرادکے خلاف کوئی رعایت نہں کی جایے گے چاہے وہ کتنا بڑا ہی طاقتور نہ ہو۔

جس طرح پاکستان بڑھتے ہوئے معیشتی امور اور ترقی کے سفر پر ہے، اسی طرح سمگلنگ جیسے غیر قانونی فعالیوں کو روکنے اور یہ معاملہ مکمل طور پر ختم کرنے کے لئے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے بہترین کارروائیوں کی تشویش منظر عام پر لائی ہے۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ بڑے ملوث افراد کیخلاف بڑی کارروائیوں کیجائیں گی،ہم بہت جلد سمت میں اقدامات اٹھا رہے ہیں تاکہ سمگلنگ کو مکمل طور پر فوری ختم کیا جائے -بڑھتے ہوئے پاکستان کی جمہوریت اور قانون کی حفاظت ہوسکے۔

ڈالرز کی سمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف پچھلے ماہ میں 1068 ایف آئی آر درج ہوئی۔ حکومت نے بڑے پیمانے پر ڈالزر، پٹرول ،ڈیزل اور کھاد کی سمگلنگ کو نا کام بنایا۔

وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ سمگلنگ میں ملوث سرکاری افسران کے نام بھی آئے ہیں انے کے خلاف بھی کاروائی کی جارہی ہیں۔ 242 مقدمات بھی سمگلنگ میں درج ہوچکے ہیں۔

مزید انہوں کا کہنا تھا کہ سمگلنگ میں سیکورٹی فورسز ملوث نہیں کیونکہ یہ سمگلنگ اونٹوں نہیں بلکہ ٹرکوں پر ہو رپی تھی۔ آرمی کا اپنا ایک الگ احتساب ہیں ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *