پنجاب حکومت کا پنجاب میں دفعہ 144 کا اختیار اب ڈپٹی کمشنر کو دیے دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر صورتحال کو دیکھتے ہوئے اپ خود ہی اپنے ضلع میں دفعہ 144 لگا سگے گے۔
محکمہ داخلہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر اپنے ضلع میں سات دن کے لیے دفعہ 144 لگا سکتے پے اور مزید اس میں توسیع بھی کر سکتے ہے اور کمی بھی کر سکتے ہیں۔
تمام ضلعوں کے ڈپٹی کمشنرز سیکورٹی اور لاہ اینڈ آرڈر کو دیکھتے ہوئے پنجاب میں دفعہ 144 نافز کر سکتے ہیں۔
اور اسی کے ساتھ ہی سیکورٹی رسک کو دیکھتے ہوئے وفاقی کابینہ نے ریجنرز تعنات کرنے کی منظوری بھی دے دی ہے۔
انسداد دہشگردی ایکٹ کے تحت پنجاب میں ریجنرز تعینات کی گئی ہے۔
