صحت کارڈ بندہونے کے قریب ۔۔دل کے مریضوں اور زچگی کے علاج کو بند کر دیااور مزید 30 فیصد فیس بھی لاگو کر دی گئی ہے۔۔انشورنس کمپنی نے علاج روک دیا۔۔ جیو نیوز
صحت کار ڈ پر دل کی سرجر ی سمیٹ کئی اور امراض قلب کا علاج بھی روک دیا گیا ہے اس کے علاوہ زچگی اور مختنف سرجری کے علاج کو بھی فی الحال بند کر دیا گیا۔
انشورنس کمپنی نے نجی ہسپتالوں کو خبر دار کیا کہ یکم جولائی سے صحت کارڈ پر یہ ان علاج سہولیات میسر نہیں ہو گئی۔ اور نجی ہسپتالوں کی ان کی کوئی رقم ادا نہیں کی جائے گی۔
نارمل ڈلیوری اور سی سیکشن پر کوئی رقم اسٹیٹ لائٖف انشورنس کمپنی کوئی رقم ادا نہیں کرے گی۔ پنجاب حکومت کی طرف سے مزید 30 فیصد رقم بھی وصول کی جائے گی جو بھی صحت انصاف کارڈ سے علاج کروائے گا۔

اہلیت کا تعین ماہانہ آمدن کی بنیاد پر کیاجائے گا۔ 65000 سے زیادہ آمدن والے افراد صحت کارڈ پر 30 فیصد رقم ادا کرے گے اور 65000 سے کم آمدن والے افراد اس سے فری میں علاج کراوا سکیں گے۔
اہلیت کا میعار چیک کرنے کے لیے جلد ہی مزید لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔
