گزشتہ دنوں میں جاری پاکستان اور افغانستان سیزز ٹی ٹوئینٹی میچ میں شاداب خان کے اپنی زبردست ہرفارمنس دکھائی۔انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی سیرز میں شاداب خان نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ اس میں انہوں ٹی ٹوئینٹی میچز میں زیادہ 101 وکٹیں حاصل کی ۔
شاداب خان نے اپنی اس کامیابی کو ایک خواب قراد دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ اپنے اس کارنامے پہ بہت خوش ہے اور پاکستان کا اسی طرح نام روشن کرے گے۔
شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کے خلاف شاداب خان نے 4 اوورز میں 4 وکٹس حاصل کی اور 13 رنز دئیے۔شاداب خان نے سابقہ سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے شاہد آفریدی کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالہ۔ اس میچ میں شاداب خان نے افغانستان ٹیم کے پلیئر نجیب زاد کو اؤٹ کیا اور 2 وکٹیں حاصل کر کے ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
سابقہ ریکارڈ شاداب خان کے علاوہ
اس سے پہلے کے سابقہ ریکارڈ کی تفصیل یہ ہے۔
سعید اجمل نے 64 میچز کھیلے اور انہوں اور 85 ٹوٹل وکٹیں حاصل کی۔
اسی طرح عمر گل نے60 میچز میں 85 وکٹیں حاصل کی۔
شاہد آفریدی نے 97 میچز میں 98 وکٹیں حاصل کی تھی۔
حارث رؤف اسی طرح 57 میچز میں 72 وکٹیں حاصل کرچکے ہے۔